نکتہ طرازی

( نُکْتَہ طَرازی )
{ نُک + تَہ + طَرا + زی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - لطیف یا دقیق بات کہنے کا فن یا عمل، لطیف یا خوب صورت بات کہنا، نکتہ دانی۔