نکتہ نواز

( نُکْتَہ نَواز )
{ نُک + تَہ + نَواز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ذراسی نیکی یا اچھائی پر نوازنے والا، معمولی چیز یا بات کی قدر کرنے والا، مراد، اللہ تعالٰی۔