نکتہ نوازی

( نُکْتَہ نَوازی )
{ نُک + تَہ + نَوا + زی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - چھوٹی بات پر نوازش کرنا، معمولی چیز کی قدر کرنے کا عمل یا کیفیت۔