نکتی پلاؤ

( نُکْتی پُلاؤ )
{ نُک + تی + پُلا + او (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پلاؤ جس میں چنے کی نکتیاں پڑی ہوئی ہیں۔