نکٹہ

( نَکْٹَہ )
{ نَک + ٹَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) ایک قسم کی ٹھمری، گانے کی ایک طرز، ایک خاص لے میں گائی جانے والی ٹھمری۔