نکٹیسر

( نَکْٹیسَر )
{ نَک + ٹے + سَر }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پودا جو پھولوں کے لیے لگایا جاتا ہے نیز اس کا پھول۔