نکر

( نِکَر )
{ نِکَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھٹنوں سے اوپر کا پاجامہ یا پتلون، گھنٹوں سے اوپر کا سترپوش، کچھا، زیرجامہ۔