نکروسی

( نِکَرَوسی )
{ نِکَرَو (و لین) + سی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دولھا کے گھوڑے پر سوار ہو کر برات کے ساتھ جانے کی رسم۔