نکس

( نِکْس )
{ نِکْس }
( یونانی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رات کی دیوی، ایک روایت کے مطابق اس کے پر ہیں اور رتھ پر سوار ہوتی ہے۔