نکسور

( نَکْسُور )
{ نَک + سُور }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناک میں سے ہوا نکلنے کی آواز، ہو جو ناک کے راستے نکلے۔