نکسیر

( نَکْسِیر )
{ نَک + سِیر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ناک سے خون گرنا، ناک سے خون بہنا، ایک مرض جس میں ناک سے خون جاری ہوتا ہے، رعاف، نکسیر۔