نکفیہ

( نَکَفِیَّہ )
{ نَکَفِنی + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (علم تشریح) کان کے مقابل ایک ریفی یا لعاب دہن پیدا کرنے والا غدہ، غدہ بنا گوشی، کان کے نیچے کا غدود۔