فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'گم' کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'نام' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'گم نام' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔