نکل بیٹھ

( نِکَل بَیٹھ )
{ نِکَل + بَیٹھ (ی لین) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت پھرتی اور تیزی سے کشتی لڑنے کی حالت اور دانو پر دانو کرنا۔