نکل اسٹیل

( نِکِل اِسْٹِیل )
{ نِکِل + اِس + ٹِیل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فولاد جس میں کرومیم اور نکل ملا ہوتا ہے اور جو زنگ سے محفوظ رہتا ہے۔