نکل پالش

( نِکِل پالِش )
{ نِکِل + پا + لِش }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی دھات کے بنے برتنوں وغیرہ پر بجلی کے ذریعے نکل کر چڑھائی ہوئی تہہ۔