نکل کرومیم

( نِکِل کُرومِیَم )
{ نِکِل + کُرو (و مجہول) + مِیَم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لوہے سے مشابہ ایک سخت دھات جس میں نکل ملانے سے مضبوطی اور خوبصورتی آ جاتی ہے۔