نکلیائی

( نُکْلِیائی )
{ نُک + لِیا (کسرہ ل مجہول) + ای }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نکلیئس سے متعلق یا منسوب، جوہر سے متعلق، نیوکلیائی، ایٹمی، جوہری۔