نکوبین

( نِکوبِین )
{ نِکو (و مجہول) + بِین }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیکی ڈھونڈنے والا، نیکی کی تلاش میں رہنے والا، اچھائی کی جستجو رکھنے والا۔