نکوفرجام

( نِکوفَرْجام )
{ نِکو (و مجہول) + فَر + جام }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اچھے انجام والا، جس کا انجام بخیر ہو۔