نکو کار

( نِکو کار )
{ نِکو (و مجہول) + کار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جس کے کام اچھے ہوں، نیک چلن، نیک۔