نکو نام

( نِکو نام )
{ نِکو + نام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیک نام، جس کی شہرت اچھی ہو، وہ جس کا نام اچھائی کے ساتھ لیا جائے، اچھے نام والا۔