نکوٹین

( نِکوٹِین )
{ نِکو (و مجہول) + ٹِین }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک بے رنگ زہریلا، نشہ آور القلی مادہ جو تمباکو میں پایا جاتا ہے، تمباکو کا زہر۔