نکوٹینا مائڈ

( نِکوٹِینا مائِڈ )
{ نِکو (و مجہول) + ٹی + نا + ما + اِڈ (کسرہ ا مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیاتی کیمیا) نکوٹینی ترشے کا ایمائڈ جو خوراک میں NAD کی طرح کا عمل اور اہمیت رکھتا ہے۔