فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'گم' کے ساتھ فارسی زبان ہی سے ماخوذ اسم 'راہ' لگانے سے مرکب 'گم راہ' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٥ء، کو "پیاری دنیا" میں مستعمل ملتا ہے۔