نکول

( نُکُول )
{ نُکُول }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی کام سے پیچھے ہٹنا، ڈرنا، بزدل اور ڈرپوک ہو جانا نیز بددلی، اعراض، (فقہ) مدعی علیہ کا حلف اٹھانے سے انکار جب مدعی بینہ پیش نہ کر رہا ہو، قسم سے انکار۔