نکوہیدہ

( نِکوہِیدَہ )
{ نِکو (و مجہول) + ہی + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ملامت کیا ہوا، ملامت زدہ، خراب، بد، زشت، ناپسندیدہ۔