نکہ

( نَکَّہ )
{ نَک + کَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) نالے کا کنارا کاٹ کر کھیت میں پانی ڈالنے کے لیے بنایا ہوا، سوراخ، ناکا۔