نکہت بیز

( نَکْہَت بیز )
{ نَک + ہَت + بیز (ی مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مہک پھیلانے والا، خوشبو دار، خوش بو پھیلانے والا۔