نکے دار ٹوپی

( نُکّے دار ٹوپی )
{ نُک + کے + دار + ٹو (و مجہول) + پی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قدیم زمانے کی ٹوپی جو ماتھے پر تو پوری ہوتی تھی اور ماتھے سے اوپر گولائی میں زیادہ کپڑا لگایا جاتا تھا، وہ گولائی کا جھول چھجا سا بن کر آگے کو جھکا رہتا تھا۔