چپکن

( چَپْکَن )
{ چَپ + کَن }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سینہ کشادہ بالابر کا انگرکھا؛ بے گریبان لٹکتی ہوئی آستین کی اچکن جو بائیں جانب پسلیوں پر ہلالی شکل میں کھلی ہوتی ہے اور بغلوں کے نیچے سلائی نہیں ہوتی بٹن کی جگہ ڈوغری یا بند ہوتے ہیں، بیسویں صدی کے ابتدائی زمانے تک اس کا کافی رواج تھا۔