چپلی

( چَپْلی )
{ چَپ + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چپل، نازک اور سبک قسم کی چپل کے لیے زیادہ تر مستعمل۔