چپلی کباب

( چَپْلی کَباب )
{ چَپ + لی + کَباب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا چپٹا کباب جو اکثر صوبہ سرحد میں اور دوسرے شہروں میں استعمال کرتے ہیں پھیلا ہوا ہونے کی بناء پر چپلی کہلاتا ہے۔