چپوا بیڑکا

( چَپْوا بِیڑکا )
{ چَپ + وا + بِیڑ + کا }
( مقامی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (بخاری) لکڑی میں پھول پتے کھورنے کے کام کا باریک نوکدار اور نالی دار منہ کا دھار دار اوزار، میان تراش۔