فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'گلہ' کے ساتھ فارسی لاحقۂ فاعلی 'بان' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'گلہ بانی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٨ء کو "بستان حکمت" میں مستعمل ملتا ہے۔