چپی

( چَپّی )
{ چَپ + پی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - جسم کو سہلانے یا ہاتھ پاؤں دبانے کا عمل، آرام پہنچانے کی غرض سے بدن کی مالش، چمپی۔