چت تیرائی

( چِت تَیرائی )
{ چِت + تَے (ی لین) + را + ای }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پیٹھ کے بل لیٹ کر تیرنے کا عمل، چھاتی اوپر کر کے تیرنے کی حالت۔