ارشد

( اَرْشَد )
{ اَر + شَد }
( عربی )

تفصیلات


رشد  رَشِیْد  اَرْشَد

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ہے۔ ١٨٣٨ء کو "بستان حکمت" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - مقابلۃً زیادہ ہدایت یافتہ، بہت ہدایت یافتہ؛ نہایت سعید (بیشتر شاگرد کیلئے مستعمل)
"سرسید نہ سہی یہ ان کے ارشد حواریین تھے۔"      ( ١٩١٨ء، لیکچروں کا مجموعہ، نذیر (دیباچہ)، ١٥:١ )
  • more or most
  • upright;  most tenacious of the right way;  one who explains orders
  • commando (especially of the Diety)