چٹ سے

( چَٹ سے )
{ چَٹ + سے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - اچانک، یک بیک، جھٹ پٹ، فی الفور۔