چٹا بٹا

( چَٹّا بَٹّا )
{ چَٹ + ٹا + بَٹ + ٹا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بچوں کا ایک کھلونا جو لکڑی کی چھوٹی چھوٹی رنگین گولیوں سے بنا ہوتا ہے اور ہلانے سے آواز دیتا ہے۔