چٹا پٹی

( چَٹا پَٹی )
{ چَٹا + پَٹی }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نہایت پھرتی اور تیزی، دھڑا دھڑی اور مارا مار کی کیفیت۔