چٹاخ پٹاخ

( چَٹاخ پَٹاخ )
{ چَٹاخ + پَٹاخ }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - جلدی سے، پھرتی کے ساتھ، پے در پے اور مسلسل (عموماً ایسے کام کے ساتھ مستعمل جس میں چٹاخ کی آواز نکلے)، تڑاتڑ، تڑاق تڑاق۔