چٹاخ چڑیا

( چَٹاخ چِڑْیا )
{ چَٹاخ + چِڑ + یا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑی حرافہ اور چالاک عورت، مکار عورت، باتونی یا حاضر جواب عورت، شوخ و طرار عورت۔