چٹاخ سے

( چَٹاخ سے )
{ چَٹاخ + سے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - چٹاخے کی آواز کے ساتھ، زور سے (تھپڑ وغیرہ کے لیے مستعمل)۔