چٹان غیر جاذبہ

( چَٹان غَیر جاذِبَہ )
{ چَٹان + غَیر (ی لین) + جا + ذِبَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چٹان جس میں پانی جذب نہ ہو۔