چٹخا

( چَٹْخا )
{ چَٹ + خا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (اینٹ سازی) وہو اینٹ جو پزاوے میں تیز آنچ کھا کر جگہ جگہ سے تڑخ جائے۔