چٹکا بھر

( چُٹْکا بَھر )
{ چُٹ + کا + بَھر }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - وہ چیز جو چٹکی بھر سے زیادہ ہو، کافی مقدار میں معمول سے زیادہ۔