چٹکانا

( چَٹْکانا )
{ چَٹ + کا + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


فعل متعدی
١ - انگلیوں کو کھینچ کر یا موڑتے ہوئے دبا کر چٹ چٹ کی آواز نکالنا۔