چٹکیا

( چُٹْکِیا )
{ چُٹ + کِیا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چٹکی چٹکی آٹا خیرات دینے یا لینے والا، فقیر، بھک منگا۔