چٹنی چٹ

( چَٹْنی چَٹ )
{ چَٹ + نی + چَٹ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دوسرے کے دسترخوان پر مفت کی کھانے والی، بے شرم، طفیلیہ، ناخواندہ، مہمان۔